شیرعباس خان نے جنرل منیجرآپریشن پیسکو کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعہ 18 جنوری 2019 20:58

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) شیرعبا س خان نے جنرل منیجر آپریشن پیسکو کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے۔پیسکو ترجمان کے مطابق شیرعباس خان نے اپنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کمپنی کی ترقی اور صارفین کو ہرممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے اپنے تمام ساتھی افسران اوراہلکاروں کے تعاون سے تمام تراقدامات اٹھائے جائیں گے اورکمپنی کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائیں جائیں گے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ شیرعباس خان کاتعلق وزیرستان ایجنسی کے محسود قبیلے سے ہے انہوں نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور سے انجینئرنگ کی،شیرعباس خان نے 1985 میں بطورایس ڈی او تربیلہ واپڈ میں شمولیت اختیار کی ،انہوں نے دوران ملازمت پیشہ ورانہ امور سے متعلق کئی ٹریننگز میں بھی شرکت کیں،شیرعباس خان نے مختلف ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں فرائض سرانجام دیں اورترقی کرتے ہوئے جنرل منیجرکے عہدے پر پہنچے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان