پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ساہیوال میں 10 گھنٹے طویل آپریشن

0 کلودال مٹری،545 کلوایکسپائر سلانٹی، 100 کلو ملاوٹی مصالحہ جات، 120 بھاری مقدار میں چیز،آٹا تلف استعمال شدہ کھلے آئل،مٹری دال اور ملاوٹی مصالحہ جات سے سنیکس تیار کیے جا رہے تھے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:56

لاہور۔19 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموںنے جعل ساز مافیا کیخلاف ساہیوال میں 10 گھنٹے طویل آپریشن کیا۔ممنوعہ اجزاء،ملاوٹی مصالحہ جات کے استعمال اور صفائی کے ناقص انتظامات پر3فیکٹریاں اور2پروڈکشن یونٹس سیل کر دیے گئے۔بھاری مقدار میں مٹری دال،ملاوٹی مصالحہ جات اور مضر صحت خوراک تلف کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے خصوصی آپریشن کے دوران زنگ آلود بلاکس کے استعمال،گندے بدبو دار برتنوں میں چیز تیار کرنے پر سن رائز ڈیری فوڈز کوسیل کر دیا۔استعمال شدہ کھلے آئل،مٹری دال اور ملاوٹی مصالحہ جات سے سنیکس اوربچوں کی غیر معیاری اشیاء تیار کرنے پر نمرہ فوڈ انڈسڑی اور معظم فوڈ انڈسڑی کو سیل کیا گیا۔

(جاری ہے)

مٹھائی میں مرے مچھروں، مکھیوں کی موجودگی،کھلے رنگوں، سکرین اور مضر صحت گھی کے استعمال پر التاج سویٹس پروڈکشن یونٹ پر کارروائی کی گئی۔

پنجاب فوڈاتھارٹی کی ٹیموں نے کارروائیوں کے دوران1300 کلودال مٹری،545 کلوایکسپائر سلانٹی، 100 کلو ملاوٹی مصالحہ جات، 120 کلو ناقص آٹا، 125کلو خراب بد بو دار زچیز اور دیگر اشیاء تلف کر دیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مٹری دال کا انسانی اشیاء میں استعمال ممنوع ہے یہ صرف جانوروں کو ڈالی جا سکتی ہے۔خوراک کے کاروبار سے منسلک افراد اپنا قبلہ درست رکھیں اور ملاوٹ سے باز رہیں۔ معیاری اور خالص خوراک تیار کر کے اپنا دینی اور قومی فریضہ ادا کریں۔ پنجاب میں صرف قوانین پر مکمل عمل کر کے ہی خوراک کا کاروبار کیا جا سکتا ہے۔کیپٹن(ر)محمد عثمان نے عوام سے گزارش کی ہے کہ اپنے اردگرد کڑی نظر رکھیں اور صحت دشمن عناصر کی بروقت اطلا ع دیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان