دکھی انسانیت کی خدمت کر نے سے اللہ تعالی راضی ہو جا تا ہے،سخی زمان

جمعرات 24 جنوری 2019 13:59

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) ڈیویلپمنٹ ویلفئیر آرگنائزیشن لکی مروت بنوںکے صدر سخی زمان نے کہاہے کہ آغاز ڈیویلپمنٹ ویلفئیر آرگنائزیشن لکی مروت کامشن ہے ، دکھی انسانیت کی خدمت کر نے سے اللہ تعالی راضی ہو جا تا ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار آغاز ڈیویلپمنٹ ویلفئیر آرگنائزیشن لکی مروت کے صدر سخی زمان نے غریب اور بے سہارا خاندانوں میں خشک راشن تقسیم کر نے کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔راشن میں آٹا گھی دال چاول سر ف اور چینی شامل تھے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان