متوقع بارشوں سے قبل سیوریج کے نظام میں موجود خامیوں اور کوتا ہیوں کو دور کیا جائے،منیجنگ ڈائر یکٹر واسا غلام محمد قائم خانی

پیر 18 فروری 2019 22:46

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) منیجنگ ڈائر یکٹر واسا غلام محمد قائم خانی نے ایڈیشنل ایم ڈی سمیت ایکس ای اینز اور دیگر متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ متوقع بارشوں سے قبل سیوریج کے نظام میں موجود خامیوں اور کوتا ہیوں کو دور کیا جائے،سیوریج نالوں کی ڈی سیلٹنگ اور کھلے مین ہولزکو فوری طور پر کور کیا جائے۔

(جاری ہے)

وہ سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP )کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب اور بعد ازاں فلٹر پلانٹس و پمپنگ اسٹیشنوں کے دورے کے موقع پر متعلقہ افسران سے گفتگو کر رہے تھے، ایچ ڈی اے میڈیا سیل کے مطابق ایم ڈی واسا نے اجلاس کے دوران سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت تمام ترقیاتی اسکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا، انہوں نے پرو کیو رکمیٹی ،ایڈیشنل ایم ڈی اور جملہ ایکس ای اینز کو ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبے ہر صورت میںمقررہ وقت کے اندر اندر مکمل کئے جائیں اور کام کے معیار اور قواعد و ضوابط پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے، بعد میں انہوں نے فلٹر پلانٹس کا دورہ کیا اور فلٹر یشن کے عمل کا بغور جائزہ لیا، انہوں نے کلورینیشن پروسیس اور ایلم کی مقدار کا بھی جائزہ لیا اور ایلم کی مطلوبہ مقدار بر قرار رکھنے کے لئے موقع پر ہی چیک جاری کیا، انہوں نے کہا کہ اپنے صارفین کو ہر صورت میں WHO کے وضع کردہ معیار کے مطابق پانی فراہم کرنا واسا کی ذمہ داری ہے، شہر کے مختلف علاقوںمیں کھلے مین ہولز کی شکایات کے حوالہ سے ایم ڈی واسا نے ایکس ای اینزکو ہدایت کی کہ فوری طور پر مین ہول کورز بنوائے جائیں اور تمام یوسی چیئر مینزکے ساتھ مشاورت کر کے مین ہولز کو کور کیا جائے، انہوں نے اس مقصد کے لئے ہونے والے اخراجات کا چیک بھی موقع پر ہی جاری کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان