خیبرپختونخوا میں بارشوں اوربرفباری ،سردی کی شدت میں اضافہ

جمعہ سے سوموار تک اکثر مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بنوں اور ڈی آئی خان میں 11 ملی میٹر ،پارہ چنار میں 06 اور کالام میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،محکمہ موسمیات

جمعہ 1 مارچ 2019 19:43

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2019ء) خیبر پختونخوا میں جمعہ سے سوموار تک اکثر مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ،مختلف مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے ،پشاور میں ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں جمعے سے روز سوموار تک اکثر مقامات پر ہلکی اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ملاکنڈ ،ہزارہ گلگت بلستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق ملاکنڈ ،ہزادہ ،پشاور ،مردان میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بنوں اور ڈی آئی خان میں 11 ملی میٹر ،پارہ چنار میں 06 اور کالام میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ،پشاور میں مختلف مقامات پر ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ استور میں منفی 11، کالام میں منفی 10،اسکردو منفی چھ،مالم جبہ اور پاراچنار میں منفی 5،اور دیر میں منفی دو ریکارڈ کیاگیا۔۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں

لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں

محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے ..

لاہور سمیت صو بہ  کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ 12مئی تک جاری رہے گا،ترجمان پی ڈی ایم

لاہور سمیت صو بہ کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ 12مئی تک جاری رہے گا،ترجمان پی ڈی ایم

ملتان اور مضافات میں  ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

ملتان اور مضافات میں ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان، پی ڈی ایم اے

10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل 10 مئی سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،ترجمان پی ..

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل 10 مئی سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،ترجمان پی ..

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات