رجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 9 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان

جمعرات 7 مارچ 2019 19:39

رجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 9 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07مارچ 2019ء) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 9 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان کی جانب سے کی گئی۔

(جاری ہے)

اس دوران مفتی منیب الرحمان رجب کے چاند کی شہادتوں کیلئے زونلہ رویت ہلال کمیٹیوں کے سربراہوں سے بھی رابطے میں رہے۔

اجلاس ختم ہونے کے بعد مفتی منیب الرحمان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج بروز جمعرات 7 مارچ کو ملک کے کسی بھی حصے میں رجب کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ اس لیے یکم رجب 9 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی۔ جبکہ رمضان المبارک کی آمد میں اب صرف 2 ماہ باقی رہ گئے ہیں۔ رمضان المبارک کا آغاز مئی کے ماہ کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ہم نصابی سرگرمیاں تعلیم کا لازمی حصہ ہیں‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود

پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ..

پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں

محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری