اسلام آباد مارکیٹ کمیٹی نے سبزیوں اور پھلوں کی ریٹ لسٹ جاری کردی

پیر 27 مئی 2019 11:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2019ء) اسلام آباد مارکیٹ کمیٹی نے سبزیوں اور پھلوں کی ریٹ لسٹ جاری کردی۔ پیر کومارکیٹ کمیٹی ترجمان کے مطابق جناح سپر، سپر اور کوہسار مارکیٹ کیلئے سبزیوں اور پھلوں کی جاری کردہ فہرست میں آلو 22 سے 24 روپے کلو، پیاز 40 سے 42 روپے کلو، ٹماٹر24 سے 28 روپے کلو، ادرک 232 سے 234 روپے کلو، ادرک (تھائی) 232 سے 234 روپے فی کلو، لہسن دیسی 104 سے 106 روپے کلو، لہسن (چائنہ) 164 سے 166 روپے، لیموں210 سے 230 روپے کلو، بھنڈی 28 سے 30 روپے فی کلو، کدو 38 سے 44 روپے کلو، بینگن 20 سے 24 روپے کلو، مٹر70 سے 74 روپے کلو، فراش بین44 سے 46 روپے کلو، ٹینڈا ولایتی 18 سے 20 روپے کلو، ٹینڈا دیسی 24 سے 28 روپے، کھیرا 10 سے 12 روپے کلو، شملہ مرچ 28 سے 30 روپے کلو، سبز مرچ 34 سے 36 روپے کلو، پھول گوبھی 45 سے 48روپے کلو، بند گوبھی56 سے 60 روپے کلو، کریلہ 38 سے 40 روپے کلو، سبز توری 24 سے 26 روپے کلو، پالک 10 سے 12 روپے گٹھی، ماڑو 12 سے 14 روپے کلو، مولی 10 سے 12 روپے، اروی 48 سے 50 روپے کلو، گاجر چائنہ 18 سے 20 اور شلجم 20 سے 22 روپے فی کلو، شیور مرغی 165 روپے کلو اور انڈے فی درجن 84 روپے مقرر کئے ہیں۔

(جاری ہے)

اسی طرح پھلوں کی قیمتیں سیب کالا کلو (ایرانی) 150 سے 155 روپے فی کلو، سیب گولڈن 100 سے 110 روپے فی کلو، وائٹ سیب 80 سے 90 روپے فی کلو، سیب امبری 80 سے 90 روپے فی کلو، کیلا پاکستانی 135 سے 140 روپے فی درجن، لوکاٹ 60 سے 70، امردو 135 سے 140 روپے فی کلو، آم مالدہ سرولی 70 سے 80 روپے فی کلو، آم سندھڑی 120 سے 130 روپے، آم لنگڑا 70 سے 80 روپے، آم دوسہری 80 سے 90، گرما 55 سے 60، چیری 200 سے 210 روپے فی کلو، خربوزہ 30 سے 35 روپے فی کلو، سفید شربوز 30 سے 35 روپے فی کلو اور تربوز 30 سے 32 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہیں۔ انہوں نے شہریوں سے کہا کہ اگر کوئی دکاندار اس ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرے تو اس کے خلاف اس نمبر 051-4867762 پر شکایت درج کرائیں تاکہ اس کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..