/کچلاغ بائی پاس روڈ کی بحالی کو جلد ممکن بناکر عوام کو مزید مشکلات سے نجات دلائی جائے، پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع پشین
اتوار 16 جون 2019 22:05
(جاری ہے)
کیونکہ ضلع پشین اور ضلع قلعہ عبداللہ کی جانب سے ٹرانسپورٹ میں مسلسل اضافے اور انٹرنیشنل شاہراہ کے باعث بڑے بڑے ٹرالروں کے چلنے کی وجہ سے کچلاغ بازار میں ہمیشہ ٹریفک جام رہتا ہے ۔
جس کی وجہ سے بڑے بوڑھے افراد ، خواتین ، بچوں بالخصوص مریضوں ، طلباء وطالبات اور ملازمین سمیت تمام عوام کیلئے عذاب بن چکا ہے ۔ جبکہ بائی پاس روڈ کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے صرف اور صرف 2پُلوں کی تعمیرمیں معمولی خامی کی وجہ سے اس سڑک کی عدم بحالی قابل افسوس ہے ۔ لہٰذا صوبائی حکومت اس سڑک کی فوری بحالی اور پُل کی معموملی کام کو بروقت مکمل کرنے پر توجہ دیکر عوام کے مشکلات کے خاتمے کیلئے فوری اقدام کرے اور اس کام میں مسلسل سستی اور کاہلی برتنے والے عناصر کیخلاف کارروائی کرے۔Browse Latest Weather News in Urdu
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا