مشاعرے سماجی اقدار وامن کوفروغ دیتے ہیں۔پروفیسرحنیف چوہدری

بدھ 17 جولائی 2019 23:43

ملتان ۔17جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) پروفیسر حنیف چوہدری نے کہاہے کہ ملتان عظیم فنکاروں ،ہنرمندوں کاخطہ ہے خاص طورپرشاعرحضرات اپنی شاعری سے نہ صرف امن کی فضاقائم کررہے ہیںبلکہ لوگوں کواپنے محصور کن شعری مجموعوں سے لطف اندوزکررہے ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوںنے سویل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ملتان ،دانشور فورم ملتان کے اشتراک سے مقامی لائبریری میں منعقدہ محفل مشاعرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

سویل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی صدر یاسمین خاکوانی نے کہاکہ اس طرح کی محافل کے انعقاد سے سماجی اقداراورروایات کوفروغ ملتاہے ۔انسانی قدروں کو پروان چڑھایاجاسکتاہے ،نئے شاعروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے جس سے وہ اپنے کام میں مزید نکھارپیداکرکے لوگوں کوذہنی سکون دیتے ہیں ۔اس طرح کی سماجی سرگرمیاں ہمارے معاشرے کیلئے حوصلہ کے باعث بنتی ہے ۔اس موقع پرشعراء نے اپنے کلام پیش کئے ۔اس موقع پرشعراء نے اپنے کلام پیش کئے ۔اس موقع پرڈاکٹرپروفیسر امین قریشی ،انجینئر ممتاز خان ،امجدفاروق سمیت دیگرنے شرکت کی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان