گراس منڈی ریلوے پھاٹک پر انڈرپاس کی تعمیر کیلئے پی سی ون تیارکرنے کاحکم

بدھ 17 جولائی 2019 23:43

ملتان ۔17جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک نے رکن صو با ئی بیر سٹر وسیم خا ن با دوز ئی کے ہمر اہ گز شتہ روز گر اس منڈ ی کا دور ہ کیا اور ریلو ے پھا ٹک پر مجو ز ہ انڈر پاس کی تعمیر کیلئے جگہ کا جا ئز ہ لیا ،اس موقع پر شہر یو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے ڈ پٹی کمشنر عا مر خٹک نے کہا کہ انہو ں نے انڈ ر پا س گر اس منڈ ی کا پی سی و ن تیا ر کر نے کا حکم دے دیا ہے ، انڈ ر پا س یہا ں کے رہنے وا لے شہر یو ں کیلئے ضروری ہے جس کی تعمیر سے ان کی آ مد ورفت میں آ سا نی ہو گی ،انہو ں نے کہاکہ گر اس منڈ ی انڈر پا س بہت پہلے تعمیر ہو جا نا چا ہیے تھا ،اس منصو بے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجا ب سر دار عثمان بزدا ر سے خصوصی فنڈ ز حا صل کئے جا ئیں گے ،انہو ں نے کہا کہ میں نے گر اس منڈ ی کے اطر اف میں تجاوزات خا تمے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی کو احکا ما ت جاری کر دئیے ہیں ،اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے ممبر صو با ئی اسمبلی وسیم خا ن با دوز ئی نے کہا کہ گر اس منڈ ی میں 3 یو نین کونسلو ں کی ایک لاکھ آ با دی کیلئے انڈر پا س کی تعمیر کا وعد ہ ضر ور نبھا یا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈ پٹی کمشنر ملتا ن اور میر ا گر اس منڈ ی کے دور ے کا مقصد انڈ ر پا س کی تعمیر کیلئے جگہ کا جا ئز ہ لینا اور اس کیلئے وسا ئل کا بندوبست کر نا ہے۔اس موقع پر عما ئد ین علا قہ کا کہنا تھاکہ 30 سا ل بعد کوئی ڈپٹی کمشنر اور منتخب نمائند ہ ہما ری بات سننے اور عو امی مسا ئل حل کر نے آ ئے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ انڈر پا س نہ ہو نے کی وجہ سے مریض ہسپتا ل اور ہما ر ے بچے وقت پر سکو ل نہیں پہنچ پا تے ،ہمیں خو شی ہے کہ ہما ر ا یہ مسئلہ اب یقینی طو ر پر حل ہو جا ئے گا۔اس موقع پر شہر یو ں نے گر اس منڈ ی میں انڈر پا س کی تعمیر کی خو شی میں ڈ پٹی کمشنر ملتا ن عا مر خٹک اور رکن صو با ئی اسمبلی وسیم خا ن بادوز ئی پر گل پا شی بھی کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان