دالبندین میں ڈکیتی کی کو شش کے دوران فا ئر نگ ،2افراد جا ں بحق 4زخمی

بدھ 16 اکتوبر 2019 00:06

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) دالبندین میں ڈکیتی کی کو شش کے دوران فا ئر نگ 2افراد جا ں بحق 4زخمی تفصیلات کے مطا بق دالبندین کے نواحی علا قے گھٹ میں ڈکیتی کی کو شش کے دوران فا ئر نگ سے عا لیشان اور عبد اللہ جا ں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے جاں بحق اور زخمی ہو نے والے افراد غیر قا نونی طور پرایران جا نا چا ہتے تھے زخمیو ں کو ایف سی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا اورلاشو ں کو پر نس فہد ہسپتال منتقل کر دیا گیا مقتول عا لیشان اور عبد اللہ کا تعلق گو جرا نوالہ سے ہے ، تین زخمیوں کا تعلق منڈی بہا ئو الد ین اور ایک کا کر چی سے ہے وقعے کے بعد مسلح ڈاکو فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے فا ئر نگ کے بعد پک اپ گا ڑی میں آگ لگنے سے لا شیں جھلس گئیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان