ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

پیر 4 نومبر 2019 22:07

ملتان ۔ 04 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میںموسم خشک جبکہ صبح کے وقت دھندکاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.5اورکم سے کم 19.3سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 81فیصداورشام 5بجے 47فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر29منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر26منٹ پرہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu