لا ہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

بدھ 6 نومبر 2019 14:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب اسلام آباد ، جہلم، سرگودھا ،خوشاب،راولپنڈی، چکوال ،گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آ باد ،نارووال ، سیالکوٹ ، بھکر ، لا ہورسمیت مختلف شہروں میںمطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ۔ اس کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ۔

(جاری ہے)

گلگت ، بلتستان اور کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور ڈویژن سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، اسلام آباد میں موسم خشک اور ابر آلو د رہا ۔ بدھ کی صبح صوبا ئی دارالحکومت لا ہور کا درجہ حرارت زیادہ سے زیا دہ 19 سینٹی گریڈ اور کم سے کم 17 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب77 فیصد رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری