آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 30 نومبر 2019 18:11

ملتان ۔ 30 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24.1اورکم سے کم 9.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 87فیصداورشام 5بجے 31فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر50منٹ پراورغروب آفتاب5بجکر15منٹ پرہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu