گلیات میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

ٹریفک کی روانی کو ہر صورت ممکن بنایا جائے گا،احسن حمید

جمعہ 13 دسمبر 2019 15:29

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) گلیات میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہنے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہواہے ۔ گلیات میں ایک فٹ سے زیادہ برفباری ریکارڈکی گئی جبکہ درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان احسن حمید نے اس حوالے سے جمعہ کے روزمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سڑکوں کی صفائی کا کام جاری ہے جس کیلئے ضرورت کے مطابق مشنری موجود ہے۔

انہوںنے کہاکہ ٹریفک کی روانی کو ہر صورت ممکن بنایا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ سیاح احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھیں،گاڑیوں کے ٹائروں میں ہوا کم رکھیں۔انہوںنے کہاکہ گلیات داخلے سے پہلے گاڑیوں کا فیول ضرور چیک کریں،کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے،جس سے ٹیلی فون نمبر 09929310423پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز