سکھر موٹر ورکس ایسوسی ایشن کی جانب سے کتوں کی بہتات ، سگ گزیدگی کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار

جمعہ 13 دسمبر 2019 20:49

سکھر۔13دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) سکھر موٹر ورکس ایسوسی ایشن کے چیئرمین استاد شفیق آرائیں نے کتوں کی بہتات ، سگ گزیدگی کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اپنے دفتر میں مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے انہو ں نے مذید کہا کہ گنجان آبادی والے علاقوں میں آوارہ کتے پھر رہے ہیں، لوگوں بالخصوص بچوں کو کاٹ کر زخمی کررہے ہیں، لوگوں نے خوف کے مارے اپنے بچوں کو اکیلے گھروں سے باہر جانے سے روک دیا ہے، اس صورتحال کیخلاف عملی اقدامات نہ ہونے کے باعث شکایات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

پرانا سکھر، نیو پنڈ، نواں گوٹھ، مینارہ روڈ، بیراج روڈ، باغ حیات علی شاہ، نیو بس ٹرمینل، گولیمار، سوسائٹی سمیت دیگر علاقوں میں کتوں کی بہتات نے عوام کو پریشان کررکھا ہے، سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، اسپتالوں میں کتے کے کاٹے سے بچائو کی ویکسین بھی دستیاب نہیں، ماضی میں میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کی جانب سے ہر سال کتا مار مہم شروع کی جاتی تھی مگر طویل عرصے سے انتظامیہ کی جانب سے مہم نہیں چلائی گئی ہے، انہوں نے میئر سکھر سے اپیل کی کہ نوٹس لیکر شہر بھر میں ہنگامی بنیادوں پر کتا مار مہم شروع کی جائے تاکہ عوام کی مشکلات میں کمی واقع ہوسکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان