سردی کی شدت بڑھتے ہی متعدد علاقوں میں گیس کے پریشر میں کمی،کئی علاقوں میں غائب

شہریوں کا سوئی گیس کی ٹیموں سے کمپریسر کا استعمال کرنے والوں کیخلاف مہم تیز کرنے کا مطالبہ

منگل 17 دسمبر 2019 11:37

سردی کی شدت بڑھتے ہی متعدد علاقوں میں گیس کے پریشر میں کمی،کئی علاقوں میں غائب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2019ء) سردی کی شدت بڑھتے ہی متعدد علاقوں میں گیس کے پریشر میں کمی جبکہ کئی علاقوںمیں غائب ہو گئی جس کی وجہ سے خواتین کو گھریلو امور کی انجام دہی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس کی وجہ سے حالیہ دنوں میں گیس کے استعمال میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ناقص ہیٹر اور گیزر کا استعمال بڑھنے سے گیس کے پریشر میں کمی ہوئی ہے جبکہ کئی علاقوںمیں گیس مکمل غائب ہو گئی ہے جس کی وجہ سے خواتین کو کچن کے امور نمٹانے بھی میں شدید مشکلات درپیش ہیں اور شہری بازار سے کھانا لانے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ محکمہ سوئی گیس کی سخت مہم کے باوجود کئی علاقو ں میں کمپریسر کا استعمال جاری ہے جس کی وجہ سے اطراف کے گھروں کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں ۔ مطالبہ ہے کہ کمپریسر کا استعمال کرنے والوں کے خلاف مہم کو تیز کیا جائے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز