محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیشگوئی

جمعہ 10 جنوری 2020 11:23

محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیشگوئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات نے کل (ہفتہ (کے روز سے ملک کے اکثر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے جو سوموار تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزپنجاب کے اضلاع ملتان، خانیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرانوالہ، ناروال، لاہور، بہاولپور، ڈی جی خان، سرگودھا، حافظ آباد، فیصل آباد، اوکاڑہ اور رحیم یارخان کے بعض علاقوں میں دھند کاسلسلہ جاری رہا ۔کوٹ مٹھن، روجھاں، عمر کو ٹ، رائیونڈ، مانگامنڈی، سندر، چنیوٹ، ٹبہ سلطان پور، جہانیاں، صادق آباد، جتوئی، چشتیاں، جلالپور، خان پور، حاصل پور اور بورے والا میں شدید دھند کے سبب حد نگاہ کم رہی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز