مانسہرہ، 6 اہم مقامات پر جراثیم کش واک تھرو گیٹ لگانے کی ہدایت

جمعہ 10 اپریل 2020 14:23

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے 6 اہم مقامات پر جراثیم کش واک تھرو گیٹ لگانے کی ہدایت کر دی ہے۔ جراثیم کش واک تھرو گیٹ سبزی منڈی، کنگ عبدالله ہسپتال اور دیگر اہم مقامات کے داخلی راستوں پر لگائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

اس حوالہ سے انجمن تاجراں مانسہرہ کی عبوری کابینہ کے صدر بشیر لالہ، سینئر نائب صدر ملک بشیر، نائب صدر حاجی شفیق الرحمن، جنرل سیکرٹری خالد سواتی، جوائنٹ سیکرٹری ملک مظفر اور سیکرٹری اطلاعات شوکت تنولی نے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن (ر) اونگزیب حیدر خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں لاک ڈائون سے پیداشدہ صورتحال اور متاثرہ تاجروں کے مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے تاجر رہنمائوں کے مطالبہ پر ضلع کے اہم مقامات پر داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ لگانے کی منظوری دیکر عمل درآمد کی ہدایت کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان