ہنگو، پی ٹی آئی کی حکومت نادار لوگوں کی ہمدرد حکومت ہے، خان امیر بگٹی

منگل 7 جولائی 2020 17:34

ہنگو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) نو منتخب انصاف ویلفئیر ونگ کے جنرل سیکرٹری خان امیر بگٹی نے کہاکہ جنرل سیکرٹری انصاف ویلفیئر ضلع ہنگو کابینہ کی ذمہ داری دینے پر ضلعی کابینہ ورکرز اور بالخصوص ریجن صدر وفاقی سیکٹری پیٹرولیم حاجی خیال زمان اورکزئی کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر پارٹی کی تنظیمی ڈھانچے کو فعال اور موثر بنانے کے لئے کلیدی کردار ادا کرونگا۔انہوں نے کہاکہ اس ویلفئیر کے ذریعے نادار غریب اور معذور افراد کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی کوشش کرینگے۔خان امیر بگٹی نے مزید کہاکہ موجودہ پی ٹی آئی کی حکومت نادار لوگوں کی ہمدرد حکومت ہے جو عوام اور بالخصوص غریب افراد کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایم این اے حاجی خیال زمان اورکزئی ضلع ہنگو میں کروڑوں روپے کی خطیر فنڈز سے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز کردیاہے جن سے ضلع ہنگو میں ترقی اور خوشحالی کے نئی راہیں استوار ہونگیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز