گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر 3 خواتین سمیت 5 افراد نے زہر نگل لیا

اتوار 20 ستمبر 2020 18:00

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2020ء) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر 3 خواتین سمیت 5 افراد نے زہر نگل لیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 213 رب کے رہائشی 50 سالہ شکیل ولد خلیل نے گھریلو جھگڑے پر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگلیں جسے حالت غیر میں مبتلا ہونے پر سول ہسپتال لے جایا گیا، علاوہ ازیں ڈی ٹائپ کالونی میں اقصیٰ نے زہریلی گولیاں نگلیں، 40 گ ب کی انیلہ زوجہ غلام مصطفیٰ نے سپرے پی لیا، ٹی این ٹی کالونی کی رانی بی بی، مکوآنہ کے 18 سالہ ارسلان ولد عبدالغنی نے چوہے مار گولیاں نگلیں جنہیں طبی امداد کے لیے الائیڈ ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹر انکے علاج معالجہ میں مصروف ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان