ژ*فیصل آباد ،ٹھیکیدار سول ہسپتال کے اندر روڑ پر خاکہ ڈال کر غائب ہو گیا

اتوار 20 ستمبر 2020 19:11

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2020ء) ٹھیکیدار سول ہسپتال کے اندر روڑ پر خاکہ ڈال کر غائب ہو گیا ، گردوغبار اڑنے سے ہسپتال آنیوالے مریض اور لواحقین بھی اذیت کا شکار ہوگئے ،آن لائن کیمطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال کے داخلی گیٹ سے مین سٹور تک روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی جس پر سول ہسپتال انتظامیہ نے سڑک کی تعمیر کا ٹھیکہ دیا تو ٹھیکیدار سڑک کی تعمیر کرنے کی غرض سے داخلی سڑک پر خاکہ ڈال کر غائب ہو گیا ،دس روز گزرنے کے باوجود مذکورہ ٹھیکیدار روڈ کو تعمیر کرنے کی بجائے غائب ہو چکا ہے اور سڑک پر خاکہ اڑنے سے ہسپتال آنیوالے مریضوں کیساتھ ان کے لواحقین بھی گلے اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں جبکہ ٹھیکیدار کو صبح اور شام خاکہ پر پانی کا چھڑکائو بھی نہیں کیا جاتا جس کے باعث ہسپتال آنیوالوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، شہری حلقوں نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آصف حمید سلیمی سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹھیکیدار کو سڑک کی جلد تعمیر اور خاکہ پر پانی چھڑکائو کا پابند کیا جائے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان