سروس ٹربیونل کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی

منگل 20 اکتوبر 2020 19:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2020ء) چیئرمین سروس ٹربیونل نے اپنی ماہانہ کارکردگی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ہے رپورٹ کے مطابق سروس ٹربیونل نے ایک ماہ کے دوران 969 اپیلوں پر فیصلے سنائے جبکہ سروس ٹربیونل میں 5802 سروس اپیلیں التواء کا شکار ہیں اور اپیلیں دائر کرنے والے ملازمین اپنے فیصلوں کے لئے منتظر ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu