ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری

پیر 3 مارچ 2014 11:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء)ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چترال کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے۔چترال کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہونیوالے برف باری نے سردی پھر بڑھا دی ہے۔

(جاری ہے)

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقو ں میں بھی وقفے وقفے سے بارش ہورہی ہے۔

بلوچستان کے علاقوں بیلہ اور اوتھل جبکہ پنجاب میں چنیوٹ، جھنگ،ڈیرہ غازی خان اور سند ھ کے شہروں سکھر،جیکب آباد اور دیگر کئی شہروں میں بارش نے موسم کو خوشگوار کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان سمیت بلوچستان ، خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔مری ،گلیات،مالاکنڈ، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں بعض مقامات پر برفباری بھی ہوسکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز