ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اتوار 30 مارچ 2014 12:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) ملک میں کہیں تو سردی ہے پر کہیں گرمی نے ڈیرے ڈالنے شروع کردیے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گلگت بلتستان کی پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے البتہ میدانی علاقوں میں موسم آبر آلود ہونے کی وجہ سے ٹھنڈک کی لہر برقرار ہے، کالام میں درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔

سندھ ، پنجاب کاموسم سردی سے گرمی کی طرف بڑھتا جارہاہے۔ اور لوگوں نے ہلکے کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں برفباری اور بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔ ادھرشمالی بلوچستان میں موسم بہار کی بارشوں کے بعد موسم خوش گوار ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز