آسٹریا میں شدید سردی، پارہ منفی25ڈگری تک گرگیا

منگل 12 جنوری 2021 17:09

ہوانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2021ء)آسٹریا میں سردی کی شدید لہر نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت منفی 25 ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

آسٹریا میں سردی کی شدید لہر دن کے دوران زیادہ سے زیادہ منفی 10 سے منفی 5 ڈگری ہے جبکہ ملک میں رات کے وقت درجہ حرارت برفانی علاقوں میں منفی 25 ڈگری تک نیچے گر جاتا ہے۔ دھند کے باعث ملک کے دیگر بڑے حصوں میں سورج نظر نہیں آیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان