سرگودھا شہر اور گردونواح میں شدید دھند کا راج جاری رہنے سے حد نگاہ صفر اور ٹریفک کی روانی متاثر رہی

منگل 16 فروری 2021 12:00

سرگودھا شہر اور گردونواح میں شدید دھند کا راج جاری رہنے سے حد نگاہ صفر اور ٹریفک کی روانی متاثر رہی
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2021ء) سرگودھا شہر اور گردونواح میں شدید دھند کا راج جاری رہنے سے حد نگاہ صفر اور ٹریفک کی روانی متاثر رہی جبکہ کئی مقامات پر موٹروے کو ٹریفک کے لئے بند رکھا گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز بھی دھند کا راج رہا اورشدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہو گء جبکہ شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے اور سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ پایا جا رہا ہے۔

علاقہ میں شدید دھند کی وجہ سے سرگودھا، جھنگ، سلانوالی خوشاب،سوبھاگا روڈ پر ٹریفک کی روانی معطل ہو کر رہ گئی۔موٹروے کو بھی کئی مقامات پر ٹریفک کے لئے بند رکھنے کا سلسلہ جاری رہا۔اس صورتحال میں ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں۔عوام گاڑیوں میں فوگ لائٹس کے استعمال کم سپیڈ اور فاصلہ کو یقینی بنائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..