ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی مافیا سرگرم،چینی کی قیمت میں اضافہ کرکے اسے 100 روپے فی کلو تک پہنچا دیا گیا

جمعہ 5 مارچ 2021 23:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2021ء)ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی مافیا سرگرم ہوگیاچینی کی قیمت میں اضافہ کرکے اسے 100 روپے فی کلو تک پہنچا دیا گیا ہے۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ شوگر مافیا کو لگام دے جبکہ دوسری جانب ہول سیل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت شوگر ملز میں ذخیرہ کی گئی چینی نکلوائے۔

(جاری ہے)

ہول سیل ڈیلرزنے دعویٰ کیا کہ شوگر ملز ڈیمانڈ کے مطابق چینی سپلائی نہیں کر رہیں۔

انہوں نے کہاکہ چینی کی شارٹیج سال کے آخر میں تو سمجھ میں آتی ہے لیکن فی الحال سپلائی میں کمی کا کوئی جواز نہیں۔واضح رہے کہ ملک بھر میں چینی کی کھپت 12 سے 13 ہزار ٹن یومیہ ہے جبکہ رمضان میں اضافہ ہوکر یہ کھپت 15 ہزار ٹن یومیہ سے تجاوز کرجاتی ہے۔جمعہ کو چینی کا ایکس مل ریٹ 94 روپے اور ہول سیل ریٹ 95 روپے جبکہ ریٹیل کا ریٹ 100 روپے تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز