جیکب آباد میں بد انتظامی بر قرار ،ضلع کونسل میں اسسٹنٹ کو اکائونٹنٹ کا چارج دیدیا گیا

پیر 12 اپریل 2021 20:14

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) جیکب آباد میں بد انتظامی بر قرار ،ضلع کونسل میں اسسٹنٹ کو اکائونٹنٹ کا چارج دیدیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات کے باوجود جیکب آباد میں جونئیرس کو نوازنے کا سلسلہ ختم نہیں ہوا ہے ضلع کونسل میں 16گریڈ کے اسسٹنٹ کو 18گریڈ کے اکائونٹنٹ کی چارج دے دی گئی ہے جو کہ قواعد اور ضوابط کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے ضلع کونسل کے چیف افسر کی سیٹ دو ماہ سے خالی ہے اور ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہ کا اجراء نہیں کیا گیا ہے جس کے باعث ملازمین سخت پریشان اور فاقہ کشی پر مجبور ہیں ،ضلع ایڈ منسٹریٹر نے ملازمین کو تنخواہ کے اجراء کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کئے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان