فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دیدیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء)77 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دیدیا۔ریسرچ کمپنی ایپسوس کی جانب سے پاکستانی معیشت پر عوامی رائیکے حوالے سے سروے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سروے میں 77 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دیا جب کہ 8 فیصد نے معیشت کو مضبوط کہا۔اگلے 6 ماہ میں معیشت کی بہتری کے امکان کے سوال پر47 فیصد نے معیشت کے مزید کمزور ہونے کے خدشے کا اظہار کر دیا۔

Your Thoughts and Comments