لاکھڑا پاور ہاؤس کی غیر قانونی بندش اور چار ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

جمعہ 23 جولائی 2021 21:40

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2021ء)لاکھڑا پاور ہاؤس کی غیر قانونی بندش اور چار ماہ سے تنخواہون کی عدم ادائیگی کے خلاف ملازمین نے اقبال خان، نوید عباسی، اعظم خان، مظہر ملاح ودیگر کی قیادت میں پاور ہاؤس پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اورپاور ہاؤس کا گیٹ بند کر کے ہائی وے بلاک کردی، انہوںنے کہاکہ گذشتہ چار ماہ سے تنخواہ کی عدم ادائیگی کے باعث فاقاقہ کشی کا عالم ہے تمام وفاقی اداروں کی جانب سے ایل ڈی آر اے الاؤنس دیاجاچکا ہے پر ہمیں نہ تو الاونس دیا گیا بلکہ تنخواہ بھی بند ہیں جبکہ کتنے عرصے سے لاکھڑا پاور ہاؤس بند کیا ہوا جسے فوری طور پر کھولا جائے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان