فیصل آباد،شہر اور گر دو نواح میںچوری‘ ڈکیتی وراہزنی کی وارداتوں میں اضا فہ ،80سے زائد واردتیں ،چوری‘ ڈکیتی وراہزنی کی مزید وارداتوں میں لاکھوں کا نقصان

جمعرات 16 ستمبر 2021 21:14

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) شہر اور گر دو نواح میںچوری‘ ڈکیتی وراہزنی کی وارداتوں میں اضا فہ ،80سے زائد واردتیں ،چوری‘ ڈکیتی وراہزنی کی مزید وارداتوں میں لاکھوں کا نقصان، سرراہ مسلح گروہوں نے نہتے شہریوں سے بھاری مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، درجنوں موبائل فونز ودیگر قیمتی سامان چھین لیا گیا،آن لا ئن کے مطا بق مدینہ ٹائون میں شبلی کالج کے قریب ارسلان سے ڈاکوئوں نے نقدی 25ہزار، موبائل وکاغذات چھین لیے، رحمان پورہ میں حسنات سے 40ہزار کی نقدی وموبائل فون چھین لیا گیا، عبدالله پور پل کے قریب اویس سے نقدی، موبائل فون لوٹ لیا گیا، مدینہ ٹائون میں محسن تقی سے نقدی چھین لی گئی، بٹالہ کالونی میں تجمل سے نقدی لوٹ لی گئی، بھوآنہ بازار میں سرمد کی موٹرسائیکل، گلشن رحمان کالونی میں سعادت خاں کا رکشہ چوری ہو گیا، مکوآنہ میں امین کے گھر سے چور نقدی وغیرہ لے گئے، مانانوالہ میں ابراق میڈیکل سٹور پر حسن شاہ سے نقدی 50ہزار، لیپ ٹاپ، موبائل فون چھین لیا گیا، گٹ والا پارک کے مین گیٹ کے قریب مہدی حسن کی موٹرسائیکل ایف ڈی ایکس 4403 ماڈل 2013ء یونائیٹڈ چھین لی گئی، 240موڑ پر شکیل کے گھر سے 70 ہزار کی نقدی، 5تولے طلائی زیورات، موبائل فون چوری ہو گئی، منصور آباد میں این ٹی یونیورسٹی کے قریب حسیب کی نقدی 5ہزار، موبائل وپرس چور لے اُڑے، منشی محلہ گلی نمبر8 میں وسیم، دائود نگر میں شاہ زیب کی موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں، سدھار بائی پاس پر سبحانی کی دکان سے چور 50ہزار کی نقدی لے اُڑے، سمبل چوک میں مظہر، ماڈل ٹائون میں شاہد کی موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان