بہاولنگر،غلہ منڈی میں کپاس کے ڈھیروں میں آگ بھڑک اٹھی ،دوہزار من کپاس جل کر راکھ ہو گئی

جمعرات 16 ستمبر 2021 19:43

بہاولنگر۔16ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2021ء) :ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد کی غلہ منڈی میں کپاس کے ڈھیروں میں آگ بھڑک اٹھی تقریباً 2 ہزار من سے زائد کپاس جل کر راکھ ہو گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے کئی گھنٹے کوشش کے بعد آگ پر قابوپا  لیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق آگ مبینہ طور پر ٹرانسفارمر کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

(جاری ہے)

آگ تیزی سے پھیل گئی اور  کپاس کے ڈھیروں کو لپیٹ میں لے لیا اور غلہ منڈی میں موجود آدھی کپاس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے  کسانوں اور آڑھتیوں کی تقریباً 2 ہزار من سے زائد کپاس جل کر راکھ ہو گئی۔

آگ بجھانے کے لئے ضلع کی دیگر تحصیلوں سے مزید فائر ٹینڈرز اور ریسکیو ٹیمیں طلب کئے گئے اور کئی گھنٹے کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ ابتدائی اندازے کے مطابق 10 کروڑ روپے سے زائد کا مالی نقصان ہوا ہےتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان