ھ*سارک چیمبر کی سیالکوٹ میں فیکٹری کے سری لنکن جنرل منیجر کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت

اتوار 5 دسمبر 2021 19:15

- لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2021ء) خطے کی اعلی ترین تجارتی تنظیم سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر افتخار علی ملک نے سیالکوٹ میں ایک فیکٹری کے سری لنکن جنرل منیجر کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ سارک چیمبر کے صدر افتخار علی ملک نے سری لنکا کے صدرگوتھابایا راجا پاکسے اور وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے کو لکھے گئے تعزیتی خطوط میں سیالکوٹ میں ملبوسات کی فیکٹری میں کام کرنے والے جنرل منیجر پریانتھا کمارا کے قتل پر گہری تشویش اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اس خوفناک حملے پر فوری سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کے لیے شرم کا دن ہے اور وہ ذاتی طور پر تحقیقات کی نگرانی کر رہے ہیں اور اس میں کوئی غلطی نہیں ہونے دیں گے اور اس کے تمام ذمہ داران کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے متفقہ طور پر اس قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قرآن و سنت کی تعلیمات کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے سری لنکا کی حکومت اور عوام کو منصفانہ، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی یقین دہانی کرائی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر اب تک 120 کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے ، قصورواروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان