وزیر آباد،سپر انٹنڈنگ انجینئر ہائی وے سرکل 1گوجرانوالا کی جانب سے وزیرآباد کے نئے بائی پاس روڈکی تعمیر کے لئے ٹینڈر طلب

منگل 7 دسمبر 2021 23:59

وزیرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) سپر انٹنڈنگ انجینئر ہائی وے سرکل 1گوجرانوالا کی جانب سے وزیرآباد کے نئے بائی پاس روڈکی تعمیر کے لئے ٹینڈر طلب ۔7.5کلومیٹر طویل سڑک، فلائی اوور اور ایک پل کی تعمیر پر مجموعی طور پر ایک ارب 20کروڑ روپے لاگت آئے گی۔منصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اندرون شہر ٹریفک کے دبائو کے پیش نظر بائی پاس روڈ کی ضرورت محسوس کر تے ہوئے مولانا ظفر علیخان چوک سے سوہدرہ موڑ تک ایک ارب 20کروڑ روپے کی لاگت سے بائی پاس روڈتعمیر کرنے کی منظوری کے بعدابتدائی طور پر ساڑھے سات کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کے لئے 40کروڑ روپے کا ٹینڈر جاری کر دیا گیا۔

بائی پاس روڈ پر 2300فٹ طویل فلائی اور اور نالہ اًیک پر 300فٹ طویل پل کی تعمیرکے لئے علیٰحدہ ٹینڈر جاری کیا جائینگے ۔فلائی اوور کی لاگت کاتخمینہ کم و بیش ساڑھے پانچ کروڑروپے ہے جبکہ منصوبہ کے لئے اراضی کی خریداری کے لئے 75کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ سڑ ک کی تعمیر کے لئے طلب کئے گئے ٹینڈر 16دسمبر کو گوجرانوالا میںکھولے جائینگے۔ منصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان