نظام بدلنے کے لئے نوجوان قیادت سامنے لائی جائے،عمیر انجم

کراچی کسی فرد یا جماعت کی میراث نہیں ،امیدوار قومی اسمبلی کا کارنرمیٹنگ سے خطاب

جمعہ 27 مئی 2022 00:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2022ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240سے آزاد امیدوار معروف شاعر و صحافی عمیر علی انجم نے کہا ہے کہ کراچی کوبدلنا ہے تو چہرے بدلنا ہوں گے نظام بدلنے کے لئے شہر بھر سے نوجوان قیادت سامنے لائی جائے۔مہاجر نام پر سیاست کرنے والوں کو ہجرت کرنے والوں کے دکھ کا علم ہی نہیں۔وہ جمعرات کو لانڈھی چراغ ہوٹل پر کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے تھے ۔

عمیر علی انجم نے کہا کہ لانڈھی کورنگی سمیت پورے کراچی کے عوام اب چہرے بدلنا چاہتے ہیں۔مہاجر نام پر سیاست کرنے والوں کو ہجرت کرنے والوں کے دکھ کا علم ہی نہیں۔مہاجر آج بھی در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں لیکن اس نام پر بننے والے دھڑے اپنے مزے لوٹ رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ کراچی کسی فرد یا جماعت کی میراث نہیں بلکہ ہر زبان ہر مسلک اور فرقے سے تعلق رکھنے والوں کا گھر ہے۔

(جاری ہے)

ہمیں مل جل کر کراچی کو بنانا ہے، احتجاجی سیاست اور جھوٹے دعوے اب اثر نہیں رکھتے عملی کام کرنا ہوگا۔عمیر علی انجم نے کہا کہ مقامی حکومت کا کراچی کی تباہی یا ترقی سے کوئی تعلق نہیں وہ اس شہر کو دبئی کی طرح لیتے ہیں یہاں کی مقامی جماعتوں کے لوگ جب اس کی تباہی کونہیں جانتے تو کسی دوسرے کااس سے کیاغرض ہے۔کراچی کی ترقی کے لیے یہاں کے انجینئر، ڈاکٹرز، دانشوروں اور قلمکاروں سمیت بیورکریسی کوسرجوڑ کربیٹھنا ہوگا۔کورنگی کے عوام اپنا ووٹ درست سمت میں استعمال کرکے سیاسی مداریوں کو پیغام دیں کہ وہ کراچی سے محبت کرتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری