آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

منگل 24 جنوری 2023 19:44

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2023ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.3اورکم سے کم 5.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 59فیصداورشام 5بجے 23فیصدتھا۔ بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 7بجکر07منٹ پر اورغروب آفتاب شام 5بجکر46منٹ پرہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu