وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا یونیورسٹی آف واہ کا دورہ

انجینئرز کیلئے درکار قیادت کے سکلز کی ضرورت ،فروغ دینے کیلئے درکار خصوصیات کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی

منگل 24 جنوری 2023 21:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2023ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے یونیورسٹی آف واہ کا دورہ کیا۔ڈائریکٹرریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق یونیورسٹی آف واہ میں وائس چانسلر نے انجینئرز و قیادت کے عنوان پر کلیدی خطاب کیا۔

(جاری ہے)

اپنے خطاب میں وائس چانسلرنے انجینئرز کے لیے درکار قیادت کے سکلز کی ضرورت اور ان کو فروغ دینے کے لیے درکار خصوصیات کے مختلف پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو کی۔

اس سے قبل وائس چانسلر نے یونیورسٹی آف واہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر جمیل النبی سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں جامعات کے مابین انجینئرنگ و ٹیکنالوجیز سمیت دیگر امور پر مل کر کام کرنے کے ممکنات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد وائس چانسلر نے یونیورسٹی آف واہ کے فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی شعبے کا دورہ بھی کیا۔دورے میں وائس چانسلر نے شعبے کے لیبارٹریوں کا جائزہ لیا۔اور بہترین معیار وفیکلٹی کی محنت کو سراہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان