بارشوں برف باری سے لیپہ ویلی میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا

منگل 31 مارچ 2015 17:13

وادی لیپہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء ) بارشوں برف باری سے لیپہ ویلی میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوکر رہ زمینی راستے ایک ماہ بعد کھلنے کے بعد پھر بند ہوگئے عوام کی بازاروں تک رسائی ناممکن ہوگئی تفصیلات کے مطابق لیپہ ویلی کے علاقے شدیدبارشوں سے مواصلاتی نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا برف باری کے باعث ایک ماہ بعد کھلنے والے زمینی راستے دوبارہ بند ہوگئے ہسپتالوں میں ادویات کی شدید قلت شیاء خوردونوش زمینی راستے بند ہونے کی وجہ سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں برتھواڑ گلی اور شیڑگلی کے راستے بند ہونے کی وجہ سے 60ہزار سے زائد کی آبادی محصور موجی ڈسپنسری میں سٹاف نہ ادویات چندروز قبل شدید برف باری کے باعث مڈوے داوء کھن کے قریب ایک شخص برفانی تودے کے نیچے دب کر ہلاک ہو گیا عوام علاقہ لیپہ ویلی اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر دشوار گزار راستوں سے سفر کرنے پر مجبور ہیں جبکہ دوسری جانب مواصلاتی نظام درہم برہم ہوجانے سے پاکستان میں مزدوری کی غرض سے رہائش پذیر افراد اپنے عز یز اقارب سے رابطہ نہ ہونے پر شدید زہنی ازیت کا شکار ہیں عوام علاقہ نے وزیر اعظم ‘وزیر تعمیرات عامہ چیف سیکرٹری ایس سی او کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے مواصلاتی نظام اور زمینی راستے بحال کرنیکا مطالبہ کیا ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان