اسلامی یونیورسٹی میں پیشہ ورانہ تربیتی کورس نمبر 4 کی اختتامی تقریب کل ہو گی

جمعرات 7 مئی 2015 11:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے پیشہ ورانہ تربیت کے ادارے انسٹی ٹیوٹ فار پروفیشنل ڈیویلپمنٹ کے زیرِ اہتمام ہائرایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے منعقد کیے جانے والے کورس نمبر 4کی اختتامی تقریب کل (جمعہ) کو یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

اس کورس کا مقصد یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں میں کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ کے سلسلے میں متعلقہ اہلکاروں کو تربیت فراہم کرنا تھا۔

اس کے مختلف اجلاسوں سے خطاب کرنے والوں میں ڈاکٹرسعید الحسن چشتی، محترمہ سنیحہ خالد ، کاشف سہیل، سید حسن آفتاب کاظمی، ڈاکٹرنادیہ، ڈاکٹرمحمدعارف، افتخار مرزا اور خورشید عالم شامل تھے۔ یاد رہے کہ انسٹی ٹیوٹ فار پروفیشنل ڈیویلپمنٹ کے زیرِ اہتمام تربیتی پروگراموں کے علاوہ ملک بھر میں اسکولوں کا نظام بھی چلایا جا رہا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان