- Home
- Weather
- Weather News
- لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، دیگر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کی توقع ہے،محکمہ ..
لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، دیگر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیات
پیر 16 جون 2025 21:56
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور ،سیالکوٹ ، نارووال، گجرات،گوجرانوالہ ،سرگودھا ،حافظ آباد، منڈی بہائوالدین ،شیخوپورہ، اوکاڑہ، فیصل آباد،جھنگ،چنیوٹ، ساہیوال، ملتان، خانیوال ، بہاولنگر، رحیم یار خان ، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں چند مقامات پرآندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش،ژالہ باری بھی ہو ئی۔
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت27 اور زیادہ سے زیادہ37سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصدرہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 144فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں جن میں لا ہور ایچ سی عسکری ٹین 132،فیز ایٹ ڈی ایچ اے 77، عبداللہ کھوکھر ہاوس 126،جوہر ٹاون 97، پاور جنریشن پرائیویٹ لمیٹڈ 97 اور عسکری ٹین میں 97 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔Browse Latest Weather News in Urdu
کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، دیگر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیات
سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود، گرد آلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف مقامات پر آندھی / جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت سمیت خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر ..
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
ملتان اور مضافات میں موسم شدیدگرم اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات
موجودہ شدید گرمی کی لہر ( کل)بھی برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پشاور شہر اور گردونواح میں 4.7شدت زلزلے کے جھٹکے
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری رہنے کی پیشگوئی
نارووال اور گردونواح میں شدید گرمی کی لہر ،گلیوں،بازاروں میں ہو کا عالم
ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، بھکر، ڈیرہ اسماعیل خان میں پارہ 50 ڈگری کو چھو گیا
خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک میں گرمی کی شدت اور تسلسل کے پیش نظر موافقت ناگزیر ہو چکی ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی
عید کے ایام میں پنجاب بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان
بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
لاہورسمیت شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات