ملک میں مون سون کاسلسلہ مزید7دن تک جا ری رہیگا ۔ محکمہ موسمیات

بدھ 22 جولائی 2015 15:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ مزید 7 دن تک پاکستان میں موجود رہے گا۔اور اگلے 3 دن میں اس کی شدت ا ور پھیلاؤ میں مزید اضافہ ہو گا۔ کراچی سمیت سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس بار مون سون بارشوں کا سلسلہ خا صا شدیدہے۔

مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ مزید 7 دن تک پاکستان میں موجود رہے گا۔اور اگلے 3 دن کے دوران اس کی شدت ا ور پھیلاؤ میں مزید اضافہ ہو گا۔مون سون کاسلسلہ سندھ میں داخل ہو چکا ہے اور آج کراچی ،ٹھٹھہ،سجاول میں شدید بارش کا امکان ہے۔ پنجاب میں دریائے سندھ سے ملحقہ علاقوں میانوالی،۔کندیاں،داوؤ خیل،لیہ اور بکھر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال اور اس کے ملحقہ علاقوں وادی سوات،دیر ،گلگت بلتستان میں مزید بارش کا امکان ہے۔تاہم ایک یا دو دن بعد دریائے چترال میں پانی کے بہاؤ میں کمی آجا ئے گی۔خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں ہزارہ ڈویژ ن،وادی نیلم،کشمیر میں آج جمعرات اور جمعہ کو موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔آئندہ دو دن کے دوران جنوبی پنجاب اور سندھ میں مون سون بارشوں کا زور رہے گا۔جس کے بعد یہ سلسلہ بلوچستان تک پھیل جائے گا۔ پنجاب،خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے مشرقی علاقوں ،سبی ،نصیر آباد اور قلات میں موسلا دھار بارشیں ہو ں گی۔جس کی وجہ سے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات