جنوبی چین میں شدید سردی ،تعلیمی ادارے بند

بدھ 20 جنوری 2016 13:38

چنگ شا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) جنوبی چین کے علاقے میں شدید سردی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔ اس علاقے میں تمام تعلیمی ادارے سردی کی چھٹیوں کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں ، اس بار تعلیمی ادارے معمول سے تین روز قبل بند کیے جارہے ہیں ۔ ژالہ باری اور بر ف باری کی بھی پیشن گوئی کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگرچہ سردی کی یہ لہر2008سے کم ہو گی اور اس کا دورانیہ بھی کم ہو گا لیکن یہ فصلوں او ر سبزیوں کے لیے تباہ کن ہو گی ۔ اس لیے کسانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ و ہ فصلوں اور سبزیوں کو بچانے کے لیے اقدامات کریں ۔ خدشہ ہے کہ شدید برفانی ہواؤں اور برف باری کے باعث 90فیصد سبزیاں تباہ ہو جائیں گی ، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا جانے کا خدشہ ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان