اوکاڑہ ، دھند میں مسافر وین ، بس اور ٹریلر میں تصادم ، تین افراد جاں بحق،15زخمی

جمعہ 26 فروری 2016 11:21

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء ) اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ پر وین ، بس اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ شدید دھند کے باعث اوکاڑہ ملٹری فارم ہیڈ کوارٹر کے قریب لاہور سے ساہیوال جانے والی وین ، بس اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے۔

(جاری ہے)

تیز رفتاری کے باعث وین ، ٹریلر کے پیچھے جا ٹکرائی اور پیچھے سے آنے والی بس نے بھی وین کو ٹکر مار دی۔ حادثہ کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 15 کے قریب زخمی ہوگئے۔ اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا جہاں سے چار افراد کی حالت تشویش ناک ہونے کی وجہ سے جناح ہسپتال لاہور منتقل کردیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان