جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں طوفان نے گھروں کی چھتیں اڑا دیں

بدھ 8 جون 2016 14:00

ہیمبرگ ۔ 8 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جون۔2016ء) شمالی جرمن شہر ہیمبرگ میں خراب موسم نے شہر کے مشرقی حصے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

(جاری ہے)

حکام نے بتایا کہ اس دوران بننے والے تیز ہوا کے جھکڑ کی وجہ سے متعدد گھروں کی چھتیں اڑ گئیں جبکہ درخت بھی جڑوں سے اکھڑ گئے تاہم اس دوران کسی بھی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ شہر میں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جن میں ایک ہزار سے زائد افراد حصہ لے رہے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان