بٹگرام ،موسلادھاربارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں بند،لوگوں کو پریشانی کا سامنا

جمعرات 16 جون 2016 13:44

بٹگرام۔ 16 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 جون۔2016ء) بٹگرام میں مون سون سے قبل ہونے والی موسلادھاربارش نے تباہی مچا دی، مختلف علاقوں کی رابطہ سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلع بٹگرام میں مون سون سے قبل ہونے والی حالیہ بارش نے تباہی مچا دی ہے، مین بازار میں شاہراہ ریشم کے کنارے نالے بپھر گئے،جس کے باعث پانی لوگوں کے گھروں کے اندر داخل ہونے سے ان کا قیمتی سامان ناکارہ ہو گیا ہے جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بند ہونے سے سیاحوں سمیت مقامی افراد کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان