بالاکوٹ و گردونواح میں سردی کی شدت بڑھ گئی ، علاقہ میں نمونیاکے کیسز میں اضافہ

جمعرات 19 جنوری 2017 15:00

بالاکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) بالاکوٹ و گردونواح میں سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ کے ساتھ نمونیا کے کیسز بھی منظر عام پر آرہے ہیں ، نمونیا سے درجنوں بچے متاثر ہوگئے جبکہ ایک بچی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل بالاکوٹ میں حالیہ بارشوں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی بچوں میں نمونیا پھیل گئی ہے، ڈاکٹروں کے مطابق ہسپتالوں اور نجی کلینکس میں روزانہ کی بنیاد پر کیسز رپورٹ ہونے لگے ہیں۔

نمونیا کے باعث شوہال معزالله خان میں سردار شفیق کی معصوم بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔ ڈاکٹروں اور اہلیان علاقہ نے سردی کے شدید موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے تحصیل بالاکوٹ میں نمونیہ سے بچائو کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان