ہری پور میں سردی سے طلباء و طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے لگیں

جمعرات 19 جنوری 2017 15:00

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) حالیہ بارشوں، ژالہ باری اور سرد ہوائوں کے نتیجہ میں جما دینے والی شدید سردی سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہونے لگیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور میں ملک کے دیگر اضلاع کی مانند گذشتہ ایک ہفتہ سے بارشوں، ژالہ باری اور سرد ہوائوں کا سلسلہ بدستوری جاری ہے جس کے باعث تمام شعبہ ہائے زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ متاثر اور دشواری کا سامنا سرکاری و دیگر نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کو کرنا پڑ رہا ہے بالخصوص چھوٹے بچوں اور بچیوں کو جو خون جما دینے والی سردی میں علی الصبح اٹھ کر اپنے تعلیمی اداروں کی طرف رواں دواں ہوتے ہیں، تعلیمی اداروں میں پہنچ کر بھی مذکورہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں سردی سے بچائو کا کوئی بھی بندوبست موجود نہیں ہوتا جس کی وجہ سے اکثر بچے اور بچیاں بیمار پڑ رہے ہیں۔والدین نے صوبائی حکومت سے چھٹیوں میں اضافہ کا مطالبہ کیاہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..