Weather News in Urdu - Latest Weather Updates
Latest Weather News in Urdu Live Today - Read latest online Weather Urdu news updates from Pakistan and all around the globe.
موسم کی صورتحال اور خبریں
جمعرات 26 جنوری 2017 14:37
شدید بارشوں کے باعث چمبر کالونی میں پیش آنے والا حادثہ انتہائی افسوسناک ہے محمد صدیق کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
جمعرات 26 جنوری 2017 13:38
استور کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری علاقہ کے عوام کو مسائل کا سامنا
جمعرات 26 جنوری 2017 12:57
سرگودھا اور گردونواح میں جمعرات کے روز بھی ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا
جمعرات 26 جنوری 2017 12:31
بیشتر علاقوں میں موسلادھار بار ش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ،ْبرفباری کے باعث کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
بدھ 25 جنوری 2017 23:46
آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم ابرآلود رہنے اوربارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات
بدھ 25 جنوری 2017 16:52
مستونگ ،شدید بارشوں کے باعث متعدد مکانا ت منہدم ہوگئے
بدھ 25 جنوری 2017 16:31
بونیر ،میدانی علاقوں میں بارش ،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
بدھ 25 جنوری 2017 16:16
برف باری اور بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت معطل
بدھ 25 جنوری 2017 16:16
فیصل ۱ٓبادمیںبدھ کو وقفے وقفے سے کبھی ہلکی کبھی تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا
بدھ 25 جنوری 2017 13:25
آزاد کشمیر ،ْ گلگت بلتستان ،ْاسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بار ش،ْ پہاڑوں پر برف باری ،ْ سردی کی شدت بڑھ گئی
بدھ 25 جنوری 2017 12:27
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ,پہاڑوں پربرفباری کا سلسلہ جاری
بدھ 25 جنوری 2017 12:08
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید سردہوگیا
بدھ 25 جنوری 2017 11:36
بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی مفلوج
بدھ 25 جنوری 2017 11:12
ملک بھر میں شدید بارشیں اور برف باری ،محکمہ موسمیات نے ہائی الرٹ جاری کردیا،مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا امکان
منگل 24 جنوری 2017 15:28
گلگت بلتستان میں شدید سردی کے باعث جھیلیں، واٹر فال ، ندی نالے اور سکردو میں دریائے سندھ منجمد ہو گیا