Glazed Chicken Pine Apple Balls Recipe In Urdu - Recipe No. 5907

Glazed Chicken Pine Apple Balls Urdu recipe is available at UrduPoint. Glazed Chicken Pine Apple Balls is a famous dish in this region. You can read here Glazed Chicken Pine Apple Balls recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Glazed Chicken Pine Apple Balls. You can know the complete method to make Glazed Chicken Pine Apple Balls on this page. We will also tell you how long it will take to make Glazed Chicken Pine Apple Balls. Read the recipe, ingredients, and everything related to Glazed Chicken Pine Apple Balls below.

گلیزڈ چکن پائن ایپل بالز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5907

Glazed Chicken Pine Apple Balls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (پسا ہوا) ایک کلو

2 انڈے 2 عدد

3 بریڈ کرمز ایک کپ

4 براؤن شوگر 2 کھانے کے چمچ

5 رائی 2 کھانے کے چمچ

6 نمک ایک چائے کا چمچ

7 پائن ایپل جوس 2 کھانے کے چمچ

8 فار گلیزنگ

9 پائن ایپل جوس ایک کپ

10 سرکہ 1/2کپ

11 براؤن شوگر 1/2کپ

12 کیچپ ایک کھانے کا چمچ

13 رائی دو کھانے کے چمچ

14 زیرہ 1/2 کھانے کا چمچ

15 کارن فلور ایک چائے کا چمچ

16 ٹھنڈا پانی (کارن فلور مکس کرنے کیلئے) 2 کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 سب سے پہلے اوون کو 350 فارن ہائیٹ پر گرم کریں
  2. 2  فوڈ پراسیسر (Food Prosessor) میں بون لیس چکن پیس لیں لیکن اس کی پیوری(Puree) نہیں بنانی۔
  3. 3 ایک پیالے میں پسا ہوا چکن اور تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اورآ میز ے کے میٹ بالز (Meat Balls) بنالیں۔
  4. 4  اب میٹ بالز اوون میں رکھ دیں اور اس دوران گلیز (Glaze) تیار کر لیں۔ جس کے لئے کارن کے علاوہ تمام مصالحے ایک پین میں ڈال کر چولھے پرابلنے کے لئے رکھے ہیں۔ کچھ دیر بعد کارن فلور پانی میں حل کر کے اس پکے ہوئے آمیزے میں شامل کریں اور دو منٹ تک پکائیں
  5. 5  اوون میں رکھے ہوئے میٹ بالز جب پک جائیں تو انہیں کارن فلور کے آمیزے میں ڈال کر بیس منٹ تک پکائیں
  6. 6  یہ ڈش بہترین ایپی ٹائزر(Appetizer) ہے۔ آپ اسے پائن ایپل کے ایک رنگ سے گارنش کر کے سرو کرسکتی ہیں۔

(3116) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Glazed Chicken Pine Apple Balls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Glazed Chicken Pine Apple Balls is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.